کیمیاوی مرکبات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کیمیاوی عمل کے ذریعے حاصل کی ہوئی اشیاء۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کیمیاوی عمل کے ذریعے حاصل کی ہوئی اشیاء۔ chemical compound